

Loading content...
اس سے ثابت ہوا کہ ہر زمانے کے امام تک خمس پہنچانا واجب ہے اور اس دور میں خمس کے کلی مالک ہمارے شہنشاہ معظم امامؐ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف ہیں اس لئے ہر کسی پر ان تک خمس کا پہنچانا واجب ہے اور اگر کوئی مومن ہر بار ان کی بارگاہِ قدس تک رسائی نہ پا سکے تو اسے ایک مرتبہ اپنے شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف سے ضرور دریافت کرلینا چاہیے کہ میں کسے خمس پیش کروں تاکہ یہ مال آپ تک پہنچ سکے؟ اس کیلئے بہت تاکید ہے کہ مال خمس امام زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف تک ہی پہنچانا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار