

Loading content...
یعنی اس کی اصل مالک تو ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا ہیں پھر ان کے بعد اس خمس کے مالک ان کی ذریت طاہرہ میں سے جو بھی حجت زمانہ ہوں گے وہی ہیں، سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے جناب سلمان محمدی سلام اللہ علیہاور جناب ابو ذرغفاری سلام اللہ علیہاور اپنے اصحاب سے جو وصیت فرمائی تھی اور انہیں اسلام کے شرائط سے آگاہ فرمایا تھا اس میں بھی تھا کہ … ٭اخراج الخمس من کل مایملکہ احد من الناس حتی ید فعہ الی ولی المومنین وامیرھم ومن بعدہ من الائمة
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار