

Loading content...
اس فقرے سے ثابت ہوتا ہے کہ اس کی باز پرس بھی ہونا ہے اور اللہ جل جلالہ کی بارگاہ میں روز عدل مالکان خمس کھڑے ہوکر خمس کا کیس دائر کرتے ہوئے اپنی اپیل ان الفاظ میں پیش کریں گے کہ اے عادل حقیقی ذرا اس امت سے دریافت کیا جائے کہ انہوں نے خمس کو اپنے اوپر کیسے جائز قرار دیا اور ان سے یہ بھی پوچھا جائے کہ انہوں نے نکاح کا حق مہر کس مال میں سے دیا؟ اگر اس مال سے خمس ادا نہیں ہوا تھا تو ان کانکاح باطل ہے کیونکہ دوسرے کے مال سے مہر ادا کرنے سے نکاح باطل ہو جاتا ہے اور ان سے یہ بھی پوچھاجائے کہ جب ان کا نکاح باطل تھا تو یہ پوری زندگی ارتکاب ِزنا کیوں کرتے رہے؟ اور حرام زادے کیوں پیدا کرتے رہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار