

Loading content...
٭ھی الغنیمة یغنمھا المر ء والفا ئدة یفید ھا والجا ئزة من الانسان التی لھا خطر والمیراث الذی لا یحتسب من غیراب ولا ابن…اس سے مراد وہ منفعت ہے جو انسان کو حاصل ہوتی ہے اور وہ فائدہ ہے جو اٹھایا جاتا ہے اور کسی شخص سے حاصل ہونے والا تحفہ وانعام اور وہ میراث جو باپ یا بیٹے کے علاوہ دور کے قرابتدروں سے غیر متوقع طور پر حاصل ہوئی ہو… اس لفظ غنمتم کے دائرے میں انعام، تحفے، غیر متوقع میراث یا دفینے وغیرہ سب آجاتے ہیں جبکہ کسبتم سے یہ ساری چیزیں حکم سے خارج ہونے کا امکان تھا شہنشاہ معظم جناب اما م نقیؐعلیہ الصلوات والسلام نے اس کی وضاحت فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار