

Loading content...
اس کا جواب یہ ہے کہ غنمتم کا لفظ کسبتم سے زیادہ جامع ہے کیونکہ اگر لفظ کسبتم آجاتا تو اس سے صرف وہ مال مراد ہوتا جو انسان خود محنت کر کے کماتا ہے مگر غنمتم میں ایک جامعیت ہے جیسا کہ امام علی نقیؐ علیہ الصلوات والسلام سے اسی آیت کی تفسیر میں منقول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار