

Loading content...
ہرآدمی جب کماتا ہے تو جو کچھ بھی کماتاہے اور نفع حاصل کرتا ہے تو اس میں ملکہ عالمین صلوات اللہ علیہا کا اور ان کی ذریت طاہرہ (جو لو گوں پر حجت خدا ہیں) کا حق ہے، خمس واجب ہے، جو ان ذوات مقدسہ علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ مخصوص ہے یہ جہاں چاہیں خرچ کرسکتے ہیں چونکہ ان پر صدقہ حرام قرار دیاگیا ہے حتی کہ اگر کوئی درزی ایک قمیص پانچ دانق کی اُجرت میں سیتا ہے تو اس اُجرت میں ایک دانق ہمارا حق ہے ]دانق ایک سکہ تھا جو ایک درہم کا چھٹا حصہ یعنی تقریباً چار پیسے سے کچھ زیادہ کی قیمت کا تھا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار