

Loading content...
کہ تم لوگوں نے اپنی کمائی کا پانچواں حصہ دینا ہے اور اس میں خالق نے اس خمس میں شریک افراد کا ذکر بھی کیا ہے جیسا کہ آیت میں بیان ہوا کہ اس میں ذی القربیٰ آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں اور ان کے جو یتیم ہوں یا مسکین ہوں یا سادات میں سے کوئی مسافر ہوں…اس کے بعدخمس کے بارے میں یہ بھی آگاہ فرمایاکہ اس میں کس کس کا کتنا حصہ ہے … اور آئمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام نے سادات کے بارے میں فرمایا تھا حرم علیھم الصدقة …اس فقرے سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ خمس صرف سادات کا حق ہے اور یہ دوسروں پراس طرح حرام ہے جس طرح سادات پر صدقہ حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار