

Loading content...
بھیڑوں یا دنبوںکے نصاب پانچ ہیں، پہلا نصاب چالیس بھیڑیں ہیں جن پر ایک دنبہ زکواة ہے… دوسرا نصاب 121 بھیڑیں یا دنبے ہیں جن کی زکواة دو دنبے ہیں… تیسرا نصاب 201 بھیڑیں یا دنبے ہیں اس کی زکواة تین بھیڑیں ہیں… چوتھا نصاب 301 بھیڑیں ہیں ان کی زکواة چار بھیڑیں ہیں اس کے بعد ہر سو بھیڑ پر ایک دنبہ زکواة کا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار