

Loading content...
(8)اونٹ … اونٹ کے بارہ نصاب ہیں، ان میں سے پہلا نصاب 5 اونٹ کی زکواة 1 دنبہ… دوسرا نصاب10 اونٹوں کی زکواة 2 دنبے… تیسرا نصاب 15 اونٹوں کی زکواة 3 دنبے… چوتھا نصاب 20 اونٹ کی زکواة 4 دنبے… پانچواں نصاب 25 اونٹوں کی زکواة 5 دنبے… چھٹا نصاب 25 اونٹوں کی زکواة 1دوسالہ اونٹ…ساتواں نصاب 36 اونٹوں کی زکواة تین سالہ اونٹ ہے … آٹھواں نصاب 46 اونٹوں پر ایک چار سالہ اونٹ …نواں نصاب 61 اونٹوں پر پانچ سالہ اونٹ … دسواں نصاب 76 اونٹوں پر تین سالہ دو اونٹ … گیارہواں نصاب 91 اونٹوں پرچار سالہ دو اونٹ…بارہواں نصاب 121 اونٹ اور اس سے آگے ہر چالیس اونٹ پر ایک تین سالہ اونٹ زکواة ہے مزید تفصیل کیلئے فقہی کتب یا توضیحاتِ مسائل دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار