

Loading content...
(7)گائے… گایوں کا پہلا نصاب 30 ہے جس پردو سالہ ایک بچھڑا زکواة بنتا ہے… دوسرا نصاب چالیس ہے یعنی اگر چالیس گائیں ہوجائیں تو پھر تین سالہ ایک بچھڑی زکواة بنتی ہے، اس کے بعد ہر ساٹھ پر اسی حساب سے زکواة بنتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار