

Loading content...
(6)چاندی …چاندی کی مقدار 11 ماہ تک 105 مثقال رہے تو اس پر اس کا 2.5% یعنی چالیسواں حصہ اداکرنا واجب ہوجاتا ہے] بشرطیکہ وہ سکے کی شکل میں ہو[ اس سے کم مقدار پر زکواة واجب نہیں ہے اور اگر مقدارزیادہ ہوتو ہر 105 مثقال پر اسی حساب سے زکواة دینا ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار