

Loading content...
(5)سونا …اگرسونا20 مثقال شرعی 15 مثقال رائجہ 11 ماہ تک انسان کی ملکیت رہے تو پھر اس کا چالیسوں حصہ زکواة کی صورت میں ادا کرنا واجب ہوجاتا ہے ]بشرطیکہ وہ سکوں کی صورت میں ہو[اگر 20 مثقال شرعی 15 مثقال رائجہ سے مقدار بڑھ جائے تو پھر ہر 3 مثقال پر چالیسواں حصہ ادا کرنا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار