

Loading content...
][ غیرآب پاش فصلیں جن پر آب پاشی کے اخراجات نہیں اٹھتے ان کا دسواں حصہ دینا ہوتا ہے …جب یہ فصلیں 20 من 27 سیر 54 تولہ کی مقدار سے کم ہوتو زکواة نہیں لگتی زیادہ پر دسواں بیسواں چالیسواں حصہ لگتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار