

Loading content...
غریب امتیوں کی بحالی کیلئے زکواة مقرر فرمائی گئی اور فرمایا گیا کہ امیر مسلمانوں کے مال میں غریب مسلمانوں کا حق ہے اور زکواة نہ دینے والے کو بعض فقہا نے گنہگار لکھا ہے اور بعض نے کافر بھی لکھا ہے اس لئے یہ ہمارے دین میں اہم فرع کا درجہ رکھتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار