

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس دنیا میں رائج الوقت جتنے سسٹم موجود ہیں اس میں ارتکاز مال چند افراد کے گرد ہوتا رہتا ہے اور اس کی وجہ سے امیر امیر سے امیر تر ہوتا جاتا ہے تو دوسری طرف غریب غریب سے غریب تر ہوتا جا رہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار