

Loading content...
دوستو! ہمارے مذہب کے فروعات میں سے ایک فرع حج ہے … حج کے بارے میں امام جعفرؐ الصادق علیہ الصلوات والسلام کا فرمان ہے کہ جو آدمی استطاعت کے باوجود حج نہ کرے تو وہ اندھا اور یہود و نصاریٰ کے دین کے ساتھ محشور ہوگا اس لئے ہم حج بیت اللہ کو اپنے دین کی اہم فرع سمجھتے ہیں … اس کی تفصیل کیلئے ہمارے کتب فقہ دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار