

Loading content...
عقلی بات یہ ہے کہ ان کے بقول ہم روزہ دیر سے افطار کرتے ہیں اور ہمارا روزہ مکروہ ہوجاتا ہے اور ہمارے خیال میں وہ قبل از وقت روزہ افطار کرتے ہیں جس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے اب ان دونوں اوقات میں سے کون سا وقت درست ہے اس کا فیصلہ ہم عقل سے لیں گے تو وہ یہی کہے گی کہ روزہ توڑنے سے مکروہ کرنا بہتر ہے اس لئے دیر سے افطار کرنا بہتر ہے …روزے کے دیگر مسائل کیلئے ہمارے توضیحات المسائل و کتب فقہ کی طرف رجوع کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار