

Loading content...
واتم الصیام الی اللیل یعنی روزہ رات کو افطار کیا جائے کیونکہ لیل کی جنس غیر ہے اس لئے رات ہونے سے پہلے روزہ افطار کرنا چاہیے …اس کا جواب یہ ہے کہ اگر رات کی جنس غیر ہے تو انہیں دن ڈوبنے سے پہلے روزہ افطار کرنا چاہیے ہم یہ سمجھتے ہیں کہ رات اس وقت ہوتی ہے جب شفق کی سرخی سیاہی میں بدل جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار