

Loading content...
رؤیت ہلال پانچ چیزوں سے ثابت ہوتی ہے ()انسان خود چاند دیکھے () ماہ رواں اپنے تیس دن پورے کرچکا ہو() کوئی جماعت مسلمین گواہی دے () دو عادل افراد چاند دیکھنے کی گواہی دیں ()مجتہد جامع شرائط حکم دے دے تو چاند دیکھنا ثابت ہوجاتا ہے … اس لئے یہ بھی شرط ہے کہ چاند زمین ہی پر بیٹھ کر دیکھا جائے نہ کہ خود چاند پر جاکر یا جس طرح رؤیت ہلال کمیٹیاں ہیلی کوپٹرز پر بیٹھ کر ہزاروں میٹر اوپر جاکر دیکھتے ہیں یہ طریقہ جائز نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار