

Loading content...
ہمارے مسلک میں حکم یہ ہے کہ روزہ اور عیدرویت ہلال پر ہوتے ہیں جیسا کہ آج کل سعودی عر ب میں جو تقویم رائج ہے اس کا پہلا دن قران یا اجتماع نیرین سے شروع ہوتا ہے… یہ یہود کی شرعی تقویم ہے، جبکہ اسلامی تقویم میں اجتماع شمس و قمر سے 22 گھنٹے بعد چاند حد رویت میں پہنچتا ہے، اس طرح یہودی تقویم کے لحاظ سے ان کی دوسری تاریخ کو ہماری پہلی تاریخ شمار ہوتی ہے ان کا اور ہمارا ایک دن کا فرق ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار