

Loading content...
روزے کاکفارہ یہ ہوتا ہے کہ متصل دو ماہ کے روزے رکھنا ہوتے ہیں جن میں سے بیس روزے بلا توقف رکھنا ہوتے ہیں بعد والوں میں اگر کوئی دن چھوٹ جائے تو کوئی ہرج نہیں ہوتا… یا ساٹھ مسکین کوکھانا کھلانا یا چودہ چھٹانک غلہ مساکین کو فی کس یعنی کل 52.5سیر غلہ مساکین کو دینا ہوگا یا ایک غلام آزاد کرنا ہوگا بعض اوقات یہ تینوں کفارے ادا کرنا پڑتے ہیں اس کی تفصیل کتب فقہ میں دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار