

Loading content...
(1) کھانا پینا(2) جماع (3) استمنا یعنی جس سے منی باہر آجائے (4) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی آلؐ کے بارے میں جھوٹ بولنا(5) گرد وغبار دھویںو غیرہ کو حلق تک پہنچانا تمباکو ]سوف[یا پان چپانا(6)سر کو پانی کے نیچے لے جانایا پانی میں ڈبونا(7) حالت حیض ونفاس و جنابت میں آذان صبح تک باقی رہنا (8) حقنہ کرنا(9) عمداًقے کرنا (10) گانا بجانا سننا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار