

Loading content...
دوستو! ہمارے فروعات میں سے دوسری فرع روزہ ہے جس کے بارے میں اللہ جل جلالہ نے فرمایا ہے وکتب علیکم الصیام …اور ہم نے تم پر روزے لکھ دیئے ہیں یہ ایک ماہ یعنی رمضان کا پورا مہینہ رکھنا واجب ہیں …روزہ طلوع فجر سے قبل رکھا جاتا ہے رات کو افطار کیا جاتا ہے دوران روزہ ہر وہ چیز روزے کو باطل کردیتی ہے جس کے بارے میں ہمیں آگاہ کردیا گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار