

Loading content...
پس اے سالک الی اللہ توجہاں نماز میں اعلان کرتا ہے کہ حمد و ثنا صرف اللہ تعالیٰ کیلئے ہے تو تجھے چاہیے کہ سفرِ نماز میں اپنے رفیق و مصاحب اختیار کر اس لئے وارد ہے پہلے رفیق سفر بناؤ پھر راستہ لو اس طرح نماز کا رفیق سفر ولی اللہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار