

Loading content...
جو شخص گواہی نہ دے کہ میرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے یا اس کی گواہی بھی دے لیکن یہ گواہی نہ دے کہ محمدؐ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم میرے عبد و رسول ہیں یا یہ گواہی بھی دے لیکن یہ گواہی نہ دے کہ علی بن ابیطالب علیہ الصلوات والسلام میرے خلیفہ ہیں یا یہ گواہی بھی دے لیکن اس کی گواہی نہ دے کہ ان کی اولاد میں جو آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام ہیں وہ میری حجت ہیں تو ایسے شخص نے میری نعمتوں کا انکار کیا اور میری عظمت کو حقیر جانا اور میری نشانیوں اور کتابوں سے کفر کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار