

Loading content...
برادران اہل سنت کی نماز میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آل اطہار علیہم الصلوات والسلام کی کوئی گنجائش نہیں ہے مگر ہمارے مذہب میں اہمیت ہی آل اطہار علیہم الصلوات والسلام کو حاصل ہے جیساکہ امام خمینی رضوان اللہ علیہ سرصلواة میں ایک طویل حدیث نقل فرماتے ہوئے روایت کرتے ہیں جس سے ثابت ہے کہ نماز میں شہادت ثالثہ کو کتنی اہمیت حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار