

Loading content...
قنوت میں ویسے تو کوئی بھی منقولہ دعا پڑھی جا سکتی ہے مگر زمانۂ غیبت میں ہم دعائے تعجیل فرج کو اہمیت دیتے ہیں کیونکہ شہنشاہ امامِ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیف نے تاکید فرمائی ہے کہ تم کثرت سے دعائے تعجیل فرج کرو اس لئے ہم دعائے اللھم کن کو سارے ادعیہ پر ترجیح دیتے ہیںاور وہ یہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار