

Loading content...
جب حالت قعدہ میں پرسکون بیٹھ جائیں تو پہلے اللہ اکبر کہنا ہے اس کے بعد استغفراللہ ربی و اتوب الیہ …پڑھنا ہے اس کے بعد اسی حالت میں بیٹھے بیٹھے کانوں کے قریب ہاتھ لے جاکر تکبیر کہنا ہےاللہ اکبر…اس کے بعد دوسرے سجدے میں جانا ہے اس میں سابقہ سجدے کی طرح تسبیحات پڑھنا ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار