

Loading content...
رکوع کے بعد قیام کریں اور جب قیام میں سکون واقع ہوجائے تو پھر پڑھیں سمع اللہ لمن حمدہ …اس کے بعد کھڑے ہو کر ہاتھوں کو کانوں کی طرف لے جاتے ہیں اور اللہ اکبر کہہ کرہاتھ نیچے لاتے ہیں اور سجدے میں چلے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار