

Loading content...
اختتام قیام کے بعد اللہ کبر کہہ کررکوع میں چلے جانا ہے اور رکوع کی حالت میں کمر سیدھی ہونا چاہیے اور دونوں قدموں کے درمیانہ فاصلہ چار انگشت سے کم اور ایک بالشت سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے … رکوع نماز کا ایک کامل رکن ہے، رکوع میں یہ تسبیحات پڑھے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار