

Loading content...
پہلی رکعت کے قیام میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر تلاوت کی جاتی ہے، نمازِ باجماعت میں پیش نماز تلاوت کرتا ہے اور مقتدیوں پر تلاوت ساقط ہوتی ہے کیونکہ قرآن کریم کا پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے اس لئے جب پیش نماز تلاوت کرتا ہے تو مقتدیوں پر اس کا سننا واجب ہوجاتا ہے اور انفرادی نماز میں تلاوت اتنی آواز میں کرنا لازم ہے کہ جسے تلاوت کرنے والے کے کان سن سکیں بشرطیکہ وہ بہرا نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار