

Loading content...
عرض کی کہ آقا ہمیں قنوت اور تشہد میں کیا پڑھنا چاہے ؟ امام محمد الباقر علیہم الصلوات والسلام نے جواباً فرمایا جو تمہیں اچھے لگیں ان الفاظ میں پڑھ لیا کرو اگر قنوت اور تشہد کی عبارتیں مقرر اور وقف ہوتیں تو لوہ لازماً ہلاک ہوجاتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار