

Loading content...
اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ قنوت اور تشہد یہ دونوں غیر توقیفی ہیں ان میں جیسی دعا اور جیسا تشہد پڑھا جائے جائز ہے جیسا کہ بکر بن حبیب سے روایت ہے قلت لابی جعفرعلیہم الصلوات والسلام ای شی اقول فی التشہد والقنوت؟ قال قل باحسن ماعلمت فانہ موقتا]موقوفا[ لھلک الناس…کافی ج3 ،تہذیب ج 2
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار