

Loading content...
دوستو! ہمارے مذہب کے جملہ عبادات میں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کا ذکر ہوتا ہے، کہیں وجوب کی نیت سے کہیں استحباب و رجا کی نیت سے… اس لئے ہماری نماز کے ہر رکن میںآل اطہار علیہم الصلوات والسلام پر صلوات واجب ہے اور ہمارے آئمہ اطہار علیہ الصلوات والسلام نے ہمیں نماز کے جو چھ سات تشہد پڑھنے کا حکم فرمایاہے ان میں سے صرف ایک ایسا تشہد ہے جس میں شہادت ثالثہ یعنی امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی گواہی موجود نہیں ہے باقی سب میں یہ گواہی موجود ہے بلکہ پورے چودہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کی گواہی موجود ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار