

Loading content...
باقی تین اماموں نے بھی نماز ہاتھ باندھ کر پڑھنے کو واجب قرار نہیں دیابلکہ انہوں نے بطور رعایت اسے قبول کیا ہے اور یہ کسی فقیہ نے بھی نہیں کہا کہ ہاتھ کھول کر نماز پڑھنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے کیونکہ سارے فقہا یہ جانتے ہیں کہ ہاتھ باندھ کرنماز پڑھنا دوسرے خلیفہ حضرت عمر کے دور میں شروع ہوا ہے اس کی وجہ یہ تھی کہ مصر سے ایک وفد آیا اور ہاتھ باندھ کر دربارخلافت میں کھڑا ہو گیا اور اس ادا سے متاثر ہو کر خلیفہ صاحب نے نماز میں ہاتھ باندھنے کا حکم دیا تفصیل کے لیے ہمارے ارسال الیدین پر مبنی رسائل و کتب دیکھیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار