

Loading content...
امام مالک سے جب یہ سوال ہوا کہ آپ نے نماز ہاتھ کھول کر پڑھنے کا حکم کیوں دیا ہے تو انہوں نے کہا کہ میرے آباو اجداد مدینہ کے رہنے والے ہیں اور میں نے ان سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نماز کے بارے میں پوچھا ہے تو انہوں نے یہی بتایا ہے کہ وہ نماز ہاتھ کھول کر پڑھا کرتے تھے اس لئے میں نے یہ حکم دیا ہے اور آج تک مالکی حضرات ہاتھ کھول کر نماز اداد کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار