

Loading content...
ان آئمہ فقہ میں سے دو مدینہ کے رہنے والے ہیں اور باقی تین مکہ و مدینہ کے نہیں ہیں اور ان میں سے جو دو فقہیں مدنی اماموں سے تعلق رکھتی ہیں ان میں نماز ہاتھ کھول کر پڑھنے کا حکم ہے یعنی امام جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام اور امام مالک یہ دونوں مدینہ کے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار