

Loading content...
دوستو! ہمارا طریقہ وضو قرآن کریم کے حکم کے عین مطابق ہے جیسا کہ فرمایا گیا ہے … تم دھولو اپنے چہروں کو اور ہاتھوں کو کہنیوں تک اور مسہ کرو اپنے سروں کااور اپنے پاؤں کا ٹخنوں تک …اس میں آخرمیں پاؤں دھونے کا حکم نہیں ہے بلکہ مسہ کرنے کا ہے …اس کی تصدیق آیات تیمم سے ہوتی ہے کیونکہ تیمم میں حکم یہ ہے کہ وضو میں جن حصوں کے دھونے کا حکم ہے ان پر پاکیزہ مٹی ملنے کا حکم ہے اور جن چیزوں کے مسہ کرنے کا حکم ہے انہیں تیمم میں ترک کرنے کا حکم ہے اس لئے کسی بھی مسلک کا کوئی فقیہ پاؤں پر مٹی ملنے کا حکم نہیں دیتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار