

Loading content...
() دائیں ہاتھ میں پانی لے کر بائیں ہاتھ میں منتقل کرکے اسے دائیں کہنی پرڈالناہے اور اسے کہنی سے ہاتھوں کی طرف کھینچناہے مگر ہاتھ کو واپس نہیں کھینچنا بلکہ ہر مرتبہ کہنی سے کلائی کی طرف سے مساج کی طرح کرنا ہے اور کہنیوں سے ہاتھوں تک اچھی طرح تر کرنا ہے کہ کوئی حصہ خشک نہ رہ جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار