

Loading content...
آذان کی طرح نماز سے قبل اقامت بھی کہی جاتی ہے اس میں آذان سے صرف اتنا فرق ہوتا ہے کہ اس میں اوّلین اللہ اکبر دو مرتبہ کہاجاتا ہے اور حی علیٰ خیر العمل کے بعد دو مرتبہ قد قامت الصلواة کہا جاتا ہے اور آخری لاالہ الا اللہ ایک مرتبہ کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار