

Loading content...
بعض روایات سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ بعض غیر مسلم جو نیک اور صالح ہوں گے انھیںان کے نیک اعمال کی وجہ سے جہنم میں نہیں ڈالا جائے گا اور عقیدے کی وجہ سے جنت میں نہیں بھیجاجائے گا ایسے لوگوں کواعراف میں اس دنیا جیسا ماحول دیا جائے گا اور وہ سزا سے بچ جائیں گے اور انکا کھانا جنت سے آئے گا جیسا کہ حاتم اپنی جود و سخا کی وجہ سے اور نوشیرواں اپنے عدل کی وجہ سے اعراف میں رہے گا کیونکہ ان دونوں میں اللہ جل جلالہ کے صفات کا اظہار پایا جاتا ہے یعنی اللہ جل جلالہ جواد بھی ہے اور عادل بھی ہے … واللہ اعلم بالصواب
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار