

Loading content...
اور ان] جنتی اور جہنمی[ دونوں گروہوں کے درمیان پردہ ہوگا اور اعراف پر کچھ مرد ہوںگے جو ہر ایک کو ان کے نشانی سے پہچان لیں گے اور جنت والوں کو آواز دیں گے کہ تم پر سلامتی ہو وہ اس میں داخل نہ ہوئے ہوں گے حالانکہ وہ خواہش رکھتے ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار