

Loading content...
ونادو ایا مالک لیقض علینا ربک فال انکم ماکتون اور انہوں نے آواز دے کر کہا اے مالک تیرارب ہماراخاتمہ ہی کردے تو اس نے جواب دیا کہ نہیں تم نے اسی طرح ہی یہاں ٹھہرنا ہے ۔لھاسبعةابواب لکل باب منھم جزء مقسوم (الحجر ٤٤)اس کے سات دروازے ہیں اور ان میں سے ہر دروازہ کا ایک حصہ ہے اوروہ دروازے تقسیم شدہ ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار