

Loading content...
جہنمی اس میں نہ ٹھنڈ ک پائیں گے اور نہ ہی پانی چکھیں گے جو وہ پیئں گے تو وہ گرم کھولتا ہو احمیم وغساق ہوگا اگر کھانا طلب کریں گے تو انھیں زقوم دیاجائے گا اور اگر وہ فریاد کریں گے تو انھیں ایسا کھولتا ہواپانی دیا جائے گا جس سے ان کے چہرے جل جائیں گے ٭وساعتا مرتفقا…انکی اٹھان بری ہوگی دور جگہ سے وہ پکار رہے ہوںگے رینا اخرجنا منھا فان عدنا فانا ظالمون
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار