

Loading content...
دوستو جہنم ذلت اور رسوائی کا گھر ہے کفرا ور نافرمانی کرنے والوں سے انتقام لینے کی جگہ ہے ان پر ایسا فیصلہ نہیں ہوگا کہ وہ مرجائیں اور نہ ہی ان سے عذاب ہلکا کیاجائے گا ٭ولایزوقون فیھا برداولا شراباالا حمیما غساقا …
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار