

Loading content...
امام صادق علیہ السلام سے مروی ہے صراط بال سے زیادہ دقیق وباریک ہے تلوار سے زیادہ تیز ہے پس کچھ تو ایسے ہوںگے جو برق رفتاری سے گزر جائیں گے کچھ اسی طرح گزریں گے جس طرح گھوڑادوڑتاہے کچھ گھٹنوں کے بل کودتے اوراچھلتے ہوئے جائیں گے اور کچھ پیدل آرام آرام سے چلتے ہوئے گز ریں گے اور کچھ گرتے لٹکتے جائیں گے بلکہ کچھ کو آگ پکڑ لے گی وہ آخرکارگرتے اوپر نیچے ہوتے جنت تک پہنچ جائیںگے اس سے دامن بچاکر پھر چل پڑیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار