

Loading content...
دوستو ہمارا عقیدہ ہے کہ صراط بھی برحق ہے …صراط کے بارے میں دوقسم کے روایات ہیں ان میں سے پہلا نظریہ یہ ہے کہ صراط ایک پل ہے جسے جھنم کے اوپر سے کھنچاگیا ہے جو جنت میں جاکر ختم ہوتاہے اس پل پر سے تمام مخلوقات نے گزرنا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار