

Loading content...
اس پر ہمارا ایک اجمالی سا عقیدہ ہے مگر ہمارے مسلک کے عرفا رضوان اللہ علیھم کا نظریہ ہے کہ حوض کوثر پاک آل محمد علیہم الصلوات والسلام کا استعارہ ہے کہ جسکے والی امیر کائنات علیہم الصلوات والسلام ہیں اور اس کے جو جام ہیں وہ سادات عظام ہیں کہ جنھوں نے انسانیت کو روحانیت کے چشمے سے سیراب فرمایا ہے اور پوری دنیا میں دین حق کو پہنچایا ہے اور ہزاروں لوگوں کو وصل الہی کے شراب طہور سے سرشار فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار