

Loading content...
ایک اور روایت میں ہے کہ قیامت کے دن اس حوض کے نگران اور اسکا والی امیر کائنات علیہم الصلوات والسلام ہوںگے وہ اس حوض سے اپنے اولیاء کو سیراب کریں گے اور اپنے دشمنا ن کو وہاں سے بھگائیں گے ۔(البحار ج٨ص١٩ح٦)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار