

Loading content...
دوستو ہمارے مسلمات میں سے ایک حوض کوثر بھی ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ حوض کا نظریہ برحق ہے شہنشاہ انبیاصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا جو شخص میرے حوض کے متعلق ایمان نہ لایا اللہ تعالی ٰ اسے میرے حوض پر وار دنہیں کرے گا اس حوض کا پانی دودھ سے زیادہ سفید ہوگا اور شہد سے زیادہ شیرین ہوگا اور اس پر جوکا سے اور پیالے ہوںگے وہ آسمان کے ستاروں کی تعداد برابرہوںگے جس نے اس حوض سے ایک گھونٹ پانی پی لیا وہ پھر کبھی بھی پیاسا نہ ہوگا(مسند احمد ج٢)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار